: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 مئی ( ایجنسیز) نئی تشکیل پا نے والی ریا ست تلنگا نہ میں پہلی حکو مت تلنگا نہ ر ا شٹر ا سمیتی کی ہو گی۔ تلنگا نہ را شٹر ا سمیتی نے 119 ر کنی ریا ستی اسمبلی میں قطعی ا گثر یت حا صل کر لی ہے ۔ ٹی آر ایس کو 65 ‘ مجلس ا تحا د المسلمین کو 7 ’ وا ئی ایس آر کا نگر یس کو 4 ‘ بی جے پی کو 6 ‘ سی پی آ ئی کو 2 ‘ اور د یگر کو تین نشستیں حا صل ہو ئیں۔ تلنگا نہ میں نشستیں حا صل کر تے کا مو قف اس طر ح ہے۔
پا ر ٹی اسمبلی پا لیمنٹ ٹی آر ایس 63 11 کا نگر یس 20 2
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تلگو د یشم 15 1 ایم آ ئی ایم 7 1 بی جے پی 5 1 وائی ایس آر کانگر یس 3 1 بی ایس پی 2 ۔ سی پی آئی 1 ۔ سی پی ایم 1 ۔